پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، ملک کی اعلیٰ عسکری ، حکومتی اور سیاسی قیادت کی شرکت

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں ملک کی اعلیٰ عسکری ، حکومتی اور سیاسی قیادت شریک ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2SJf6zs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments