اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر ) کی جانب سے ملک میں 72 لاکھ ٹیکس چوروں کے تعاقب کافیصلہ کیا گیا ہے ،اس ضمن میں فنا نس بل میں ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی کیلئے ایف بی آر کو خصوصی اختیارات دے دیئے گئے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36aVXcC
via IFTTT
0 Comments