ائیرپورٹس پر دھماکہ خیز مواد چیک کرنے کے آلات نہیں ،اے ایس ایف حکام کا اہم انکشاف

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) سینیٹ کی ایوی ایشن کمیٹی میں ائیرپورٹ سکیورٹی فورسز کے حکام کی جانب سے اہم انکشاف کیا گیا کہ اے ایس ایف کے پاس ائیرپورٹس پر دھماکہ خیز مواد چیک کرنے والے آلات موجود نہیں ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UdFpyn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments