مظفر آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نواز شریف کے بنائے ہوئے منصوبے گروی رکھنے کی سازش کر رہا ہے ، اگر عمران خان ووٹ چوری کرکے آزاد کشمیرمیں حکومت بنانے میں کامیاب ہو گیا تو یہاں کے پہاڑ بھی گروی رکھ دے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ibuGMW
via IFTTT
0 Comments