طوفان کی طرح پیش قدمی کرتے طالبان کے افغان حکومت سے ایسے مطالبات کہ حکام سر پکڑ کر بیٹھ گئے 

کابل ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغانستان کی مذاکراتی ٹیم کے رکن نادر نادری نے کہا کہ طالبان کی جانب سے اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل طالبان رہنماؤں کے نام ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا ہے جو کہ بہت بڑا مطالبہ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wB8ot6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments