پاکستان میں مہنگے تیل پر عوام پریشان لیکن بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت اضافے کے بعد کتنی ہو گئی ؟ پاکستانی اپنا دکھ بھول جائیں گے 

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں دو دن تک پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں استحکام رہنے کے بعد اب ایک مرتبہ پھر سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، آج 15 جولائی کو پٹرول کی قیمت پورے انڈیا میں اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے ، پٹرول 35 پیسے جبکہ ڈیزل 15 پیسے مہنگا ہو گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wJnrkx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments