262میں 82پائلٹوں کے لائسنس جعلی تھے ، ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا انکشاف

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سول ایوی ایشن اتھارٹی کی سینیٹ کمیٹی میں ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے ) نے انکشاف کیا کہ 262میں سے 82 پائلٹوں کے لائسنس جعلی تھے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eoo3pg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments