افغان طالبان کا بھارت سے رابطہ ہے یا نہیں؟طالبان ترجمان سہیل شاہین کا واضح موقف سامنے آگیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ ہمار ا بھارت سے کوئی رابطہ نہیں ہے ، ہم آزادی کے بعد ملک کی تعمیر نو پر غور اور دوسرے ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کریں گے ، کسی ملک یا کسی گروپ کو یہ موقع نہیں دیں گے کہ وہ افغان سرزمین سے کسی کو نقصان پہنچائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3C6WT0H
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments