کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا علیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے 8اگست تک لاک ڈاون نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BWG9Ji
via IFTTT
0 Comments