افغانستان کیساتھ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم نے اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس طلب کر لیا، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کے ساتھ کشیدہ صورتحال پر اعلیٰ سطحکا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ، اجلاس میں اہم فیصلے کئے جانے کی توقع ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zgN8uz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments