بھارتی وزیر خارجہ کا پاکستان کے خلاف ایف اے ٹی ایف کو سیاست کا شکار کرنے کا اعتراف، پاکستان کاایف اے ٹی ایف سے اہم ترین مطالبہ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے وزیر خارجہ کی جانب سے پاکستان کے خلاف ایف اے ٹی ایف کو سیاست کا شکار کرنے کے اعتراف کے بعد پاکستان نے ایف اے ٹی ایف پر زور دیا ہے کہ اس معاملے کو غور سے دیکھے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kz1ulM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments