نور مقدم کا قتل کہاں ہوا ، پولیس نے مقتل گاہ کی تصویر جاری کر دی 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد پولیس نے گزشتہ دنوں سابق پاکستانی سفیر کی قتل ہونے والی بیٹی نور مقدم کی جائے قتل کی تصویر جاری کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iKkGdY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments