وزیرا عظم عمرا ن خان کا فون ہیک کرنے کا معاملہ، پاکستان نے اقوام متحدہ سے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے بھارت کی جانب اسرائیلی سافٹ ویئر کے استعمال سے وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات کے فون ہیک کرنے کا معاملے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے متعلقہ ادارے معاملے کی تحقیقات کریں،اقوام متحدہ اصل حقائق منظر عام پر لائے اور اس میں ملوث بھارتی عناصرکا محاسبہ کیا ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eOQw81
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments