’’ ہم اس وقت تک ہتھیار نہیں پھینکیں گے جب تک۔۔‘‘ افغان طالبان نے دھمکی دیدی

کابل(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) افغان طالبان کا کہنا ہے افغانستان میں نئی عبوری حکومت کے قیام تک ہم ہتھیار نہیں پھینکیں گے، افغانستان میں صدر اشرف غنی کی حکومت کے خاتمے تک امن نہیں آسکتا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UwGBNF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments