طالبان کے قبضے کا خطرہ، امریکا کا افغانستان کی فضائی نگرانی جاری رکھنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ ممکن ہے طالبان افغانستان پر قبضہ کر لیں،افغانستان کی فضائی نگرانی جاری رہے گی جس کا مقصد یہی ہے کہ شدت پسندی اور تشدد نہ پھیلے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kOPQn7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments