یمن میں جاری جنگ کے خاتمے کیلئے عالمی سطح پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے ، امریکی مندوب ٹم لینڈرنگ

واشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی محکمہ خارجہ نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر یمنیوں کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر یمن میں جنگ بندی سے متعلق اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eIxeBi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments