کرپشن کرنے والے پولیس اہلکار کے گھر میں سونے سے بنے ٹوائلٹ کا انکشاف

ماسکو ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) روس میں کرپشن کرنے والے پولیس اہلکاروں کے ایک گروہ کے خلاف تحقیقات کے دوران ایک محل نما بنگلے پر چھاپہ ماریا گیا تو وہاں سونے کی ملمع کاری سے مزین ٹوئلٹ اور دوسری چیزوں کا انکشاف ہوا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hUOchC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments