لاہور، عید قرباں پر فوڈ پوائزنگ میں مبتلا18ہزار شہری ہسپتال پہنچ گئے 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عید الاضحی کے موقع پر 18ہزار سے زائد شہری بسیارخوری کی وجہ سے مختلف ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iDYou2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments