اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا ، گاڑیاں بہنے کی فوٹیج وائرل

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ‏اسلام آباد میں بادل پھٹنے کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا ہے، سوشل میڈیا پر ای الیون میں گاڑیاں بہنے کی فوٹیج وائرل ہو رہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Wt4Exv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments