کابل میں اتفاق رائے سے حکومت نہ بنی تو پاکستان کیا کرے گا، فواد چودھری نے صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ افغانستان میں بدلتی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں ، کوشش ہے کابل میں پر امن اور اتفاق رائے پر مبنی نظام حکومت قائم کیا جائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hYE86j
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments