ایم نائن پر بارش کا سلسلہ جاری،موٹر وے پولیس نے اہم ہدایات جاری کردیں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایم نائن سے حیدر آباد پر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موٹروے پولیس کی جانب سے مسافرین کو اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2VsBz4F
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments