براہ کرم حج کے دوران یہ کام نہ کریں ، سعودی وزارت حج کی حجاج کرام سے بڑی اپیل 

ریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی وزارت حج نے حج 1442کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے ہیں مگر ساتھ ہی سعودی وزارت حج نے حجاج کرام سے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی ہر گز نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yWrrjf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments