اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ کچھ عرصہ کے دوران پاکستان میں امریکہ کی جانب سے افغانستان سے انخلاءکے بعد فوجی اڈوں کے مطالبے کا معاملہ زبان زد عام ہے جس پر وزیراعظم عمران خان نے دبنگ موقف اپناتے ہوئے صاف انکار کیا اور پھر اسے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے دہرایا بھی ، لیکن اب نہایت ہی حیران کن دعویٰ سامنے آیا ہے جس میں ’ مغربی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hyd5zF
via IFTTT
0 Comments