کورونا سےمسلسل دوسرے روز 100سے زائد اموات، مثبت کیسز کی مجموعی تعداد11لاکھ 60ہزار سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائر س کے باعث مزید101افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ تین ہزار559نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کوروناکے مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاکھ 63ہزار 678ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Wzn0NP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments