واشنٹگن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ہمیں صومالیہ اور سوڈان سے خطرات کا سامنا ہے،امریکہ کو چین اور روس کی جانب سے بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے،روس اور چین چاہتے ہیں کہ امریکہ افغانستان میں الجھا رہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WD9loD
via IFTTT
0 Comments