لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر 11 اضلاع لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، خانیوال، میانوالی، سرگودھا، خوشاب، بہاولپور، گجرانوالہ اور رحیم یار خان میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zq6gGX
via IFTTT
0 Comments