معاشی بہتری کے لئے حکومت کیا بڑے اقدامات کرنے جا رہی ہے ؟وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایک ایک چیز کھل کر بتا دی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات شوکت ترین نے کہا ہے کہ ملک کے چودہ اہم معاشی شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے جامع پلان تیار ہوچکا ہے جس کی براہ راست نگرانی وزیر اعظم عمران خان خود کریں گے،اقتصادی مشاورتی کونسل کے ذریعے معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کئے جائینگے، حکومت جامع اور پائیدار اقتصادی بڑھوتری کے سفر پر گامزن ہے، قومی ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ky9Msj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments