لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وز یر ریلوے اعظم خان سواتی نے غیر قانونی حکم نہ ماننے پرڈویژنل سپریٹنڈنٹ ریلوے (ڈی ایس ریلوے)پشاور محمد واصف علی کا تبادلہ کردیا اور ان کو وزارت ریلوے میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sQwqQJ
via IFTTT
0 Comments