نور مقدم قتل کیس کی تفتیش مکمل،ملزم ظاہر جعفر 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملز م ظاہر جعفر کو تفتیش مکمل ہونے پر 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3flglwW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments