شہباز شریف ماضی بھلا کر آئیں، حکومت بات کرنے کو تیار ہے،لیکن۔۔۔وزیر داخلہ شیخ رشید بڑ ی شرط سامنے لے آئے

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف ماضی بھلا کر حکومت سے مذاکرات کے لئے قدم بڑھائیں ، حکومت بات کرنے کے لئے تیار ہے، لیکن اپوزیشن لیڈر کو چاہئے کہ وہ ’ بسم اللہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے مسئلے سے کریں‘۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lmv8Ly
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments