منی لانڈرنگ سکینڈل، حمزہ شہباز نے ایف آئی اے کے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرادیا، کیا موقف اپنایا؟ جانئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور او ر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ سکینڈل میں وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کے شوکازنوٹس کا تحریری جواب جمع کرادیا ہے جس میں لیگی رہنما نے موقف اپنایا ہے کہ میرے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر قانو ن کے خلاف ہے،جو الزمات ایف آئی اے نے لگائے ہیں ان پر لاہور ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fonQD0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments