گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح کتنے فیصد رہی؟ ادارہ شماریات نے بتادیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ادارہ شماریات کی جانب سے ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے گئے ہیں جن کے مطابق جولائی 2021 مہنگائی کی شرح 8.40 فیصد رہی اور جون کی نسبت جولائی میں مہنگائی 1.34 فیصد بڑھی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jtkksz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments