ایف آئی اے نے شہباز شریف اورحمزہ شہباز کیخلاف عدالت میں جواب جمع کرادیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اوراپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں سیشن کورٹ میں جواب جمع کراتے ہوئے ملزمان کی ضمانت خارج کرنے کی استدعا کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2VrFuyR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments