لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نےکہاہم نے قومی وسائل کو عوام کی امانت سمجھ کر استعمال کیا ، ہماری بنائی ہوئی موٹر ویز پر لوگ سفر کرتے ہیں تو دعائیں دیتے ہیں ، ہمارے توانائی کے لگائے گئے منصوبوں کو آپ آج بند کر دیں تو 18گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ ہو جائے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2XQFfP7
via IFTTT
0 Comments