شاہ محمود قریشی کے دورہ کابل کی افواہوں میں کتنی صداقت ، ترجمان دفتر خارجہ نے اہم بیان جاری کر دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے دورہ کابل کی افواہوں کی تردید کردی کہا کہ وزیر خارجہ کے دورہ کابل کا ابھی کوئی پلان نہیں ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/382HOzb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments