پی آئی اے کی کوئی فلائٹ آج کابل نہیں جائے گی ، ترجمان پی آئی اے کا اعلان 

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز ( پی آئی اے ) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آج پی آئی اے کی کوئی بھی پرواز کابل کیلئے آپریٹ نہیں کی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kgGRZM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments