جنید صفدر کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر لندن میں رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yd4SWQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments