اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نےکہاہےکہ افغان مسئلےکا کوئی فوجی حل نہیں ، ہمیں سیاسی تصفیے کی جانب بڑھنا ہوگا ،پاکستان قیام امن کیلئے کی جانے والی عالمی کوششوں میں شراکت داری کیلئے تیار ہے، پاکستان موجودہ صورتحال میں ایک بااعتماد مصالحت کار ثابت ہو سکتا ہے،اچانک انخلاءکا فیصلہ ہماری رائے لیے بغیر کیا گیا ،پاکستان پر ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UEFjA8
via IFTTT
0 Comments