" جن تصویروں اور ویڈیوز کا انتظار ہے وہ نہیں آئیں گی" قاسم علی شاہ نے لیک تصاویر پر ویڈیو پیغام جاری کردیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ ان کی گھر میں بنائی ہوئی کچھ تصاویر لیک ہوئی ہیں ، وہ پورے وثوق کے ساتھ کہہ سکتے ہیں کہ جن تصویروں اور ویڈیوز کی امید کی جا رہی ہے وہ نہیں آئیں گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UHp9Gg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments