کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں تعلیمی اداروں کو 30اگست سے کھولا جائے گا جبکہ ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی موبائل سمیں یکم ستمبر سے بند کردی جائیں گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3z5bPuc
via IFTTT
0 Comments