افغان خفیہ ادارے کی عمارت کے قریب دھماکہ، سکیورٹی اہلکار سمیت 3افراد زخمی

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان کے خفیہ ادارے نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی (این ڈی ایس) کی عمارت کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xrTYMi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments