کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں قائم روسی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ سابق صدر اشرف غنی ملک سے فرار ہوتے ہوئے پیسوں سے بھری چار کاریں اور ایک ہیلی کاپٹر اپنے ساتھ لے گئے، انہوں نے بہت سا پیسہ اس لیے چھوڑ دیا کیونکہ ان کے پاس جگہ ختم ہوگئی تھی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iNfdUS
via IFTTT
0 Comments