وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، سول و عسکری حکام کی شرکت

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے ، اجلاس میں وفاقی وزیرا ، مشیران اور عسکری حکام شریک ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xQ4e19
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments