دیامیر کے ڈپٹی کمشنر کو شہری کی جانب سے ٹویٹر پر ” ہیلو ڈی سی “ کہہ کر مخاطب کرنے پر غصہ آ گیالیکن پھر سوشل میڈیا صارفین نے کیا کر دیا ؟ جانئے

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )دیا میر کے ڈپٹی کمشنر کو شہری کی جانب سے کے پی کے پولیس کی گلگت بلتستان کے علاقے میں مداخلت پر شکایت کی گئی تو انہیں ” ہیلو ڈی سی “ کہنا پسند نہیں آیا جس پر ڈپٹی کمشنر اور ٹویٹر صارف کے درمیان متعدد ٹویٹس کا تبادلہ ہوا ، سرکاری افسر نے جب معاملہ وائرل ہوتا دیکھا تو اپنا اکاﺅنٹ ڈی ایکٹی ویٹ کیا اورغائب ہو ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sgSJOZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments