ازبکستان نے افغان فوج کے طیارے کو مارگرایا اور فضائی حدود میں داخل ہونے والے 46 ایئر کرافٹس کو ’ گرفتار‘ کر لیا

تاشقند (ڈیلی پاکستان آن لائن )ازبکستان نے افغانستان کے ایک فائٹر جہاز کو مار گرایا ہے جبکہ 22 ملٹری جہازوں اور 24 ملٹری ہیلی کاپٹرز کو زبردستی لینڈ کروا لیا گیا جو کہ طالبان کی جانب سے کابل کا کنٹرول سنبھالے جانے کے بعد تقریبا 600 افغان اہلکاروں کو غیر قانونی طور پر ان کی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہوئے لے جارہے تھے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gbQtDQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments