کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان میں طالبان نے ایک ہی دن میں مزید تین صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ جمالیا جس کے بعد جمعہ سے اتوار تک طالبان کی جانب سے فتح کیے گئے صوبائی دارالحکومتوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xxWKzM
via IFTTT
0 Comments