کورونا کے وار جاری، مزید69اموات، گزشتہ 24گھنٹو ں میں نئے کیسز کتنے ریکارڈ ہوئے؟ جانئے 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائر س کے سبب مزید 69افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ تین ہزار 909نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mGAVw0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments