ترین گروپ کے 13 اراکین کی عمران خان سے معافی مانگنے کیلئے کوششیں ، نذیر چوہان کی شہزاد اکبر سے پاﺅں پکڑ کر معافی، نجی ٹی وی کا بڑا دعویٰ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے گروپ کے13 اراکین نے وزیرا عظم عمران خان سے معافی تلافی کے لئے کوششیں شروع کر دی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kzXShB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments