امریکا کا افغانستان میں ڈرون حملہ،کابل ائیرپورٹ پرحملے کے ماسٹر مائنڈ کی ہلاکت کا دعویٰ

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )کابل ائیرپورٹ پر خودکش دھماکے کے بعد امریکا نے افغان صوبے ننگر ہار میں داعش کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sUvevA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments