پنجاب میں کورونا وائر س کے ایکٹو کیسز کی تعداد25ہزار سے تجاوز کر گئی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں کورونا وائرس کے ایکٹو کیسز کی تعداد25ہزار564ہوگئی جبکہ کیسزکی مجموعی تعداد 3لاکھ89ہزار689ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DnGEgl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments